Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
ہم کھیلوں کے سامان کی دکان تلاش کر رہے ہیں
| |||||
ہم گوشت کی دکان تلاش کر رہے ہیں
| |||||
ہم دواؤں کی دوکان تلاش کر رہے ہیں
| |||||
ہم ایک فٹ بال خریدنا چاہتے ہیں
| |||||
ہم سلامی خریدنا چاہتے ہیں
| |||||
ہم دوائی خریدنا چاہتے ہیں
| |||||
ہم فٹ بال خریدنے کے لیے کھیلوں کی دوکان تلاش کر رہے ہیں
| |||||
ہم سلامی خریدنے کے لیے گوشت کی دوکان تلاش کر رہے ہیں
| |||||
ہم دوائی خریدنے کے لیے دواؤں کی دوکان تلاش کر رہے ہیں
| |||||
میں سنار کو تلاش کر رہا ہوں
| |||||
میں فوٹو شاپ تلاش کر رہا ہوں
| |||||
میں بیکری / مٹھائی کی دوکان تلاش کر رہا ہوں
| |||||
میرا ارادہ ایک انگوٹھی خریدنے کا ہے
| |||||
میرا ارادہ ایک فلم خریدنے کا ہے
| |||||
میرا ارادہ ایک پیسٹری خریدنے کا ہے
| |||||
میں انگوٹھی خریدنے کے لیے سنار کو تلاش کر رہا ہوں
| |||||
میں فلم خریدنے کے لیے فوٹو شاپ تلاش کر رہا ہوں
| |||||
میں پیسٹری خریدنے کے لیے بیکری / مٹھائی کی دوکان تلاش کر رہا ہوں
| |||||